
ٹی 20ورلڈکپ،پاکستان سپرایٹ مرحلے تک کیسے پہنچا سکتا ہے؟جانئے
نیویارک(نیوزڈیسک)بھارت کیخلاف ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہارنے کے بعد پاکستان کا اگلے مرحلے تک پہنچنے کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا ہے۔ دو میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 رسائی دوسری