Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

صرف پانچ منٹ میں مشرو ب “لیمن اَپ “بنائیں اور گرمی بھول جائیں،دیکھیں طریقہ

اجزا:

لیموں ایک عدد

پودینا چند پتّے

سیون اَپ ایک گلاس

پانی حسبِ ضرورت

برف کی کیوبز۔

ترکیب:

تھوڑے سے پانی میں پودینے کے پتّے ڈال کر شیک کر لیں۔

اب اس پودینے کے پانی میں، لیموں کا رس اور سیون اَپ ڈال کراچھی طرح مکس کریں اور برف ڈال کر ٹھنڈا کر لیں۔

چاہیں تو تھوڑی سی چینی بھی شامل کر سکتے ہیں۔

لیجیے، مزے دار لیمن اَپ تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں