دہی ایک پیالی
چینی تین کھانے کے چمچ
مینگوچنکس یا مینگو پیوری ایک پیالی
پانی حسبِ ضرورت
برف کیوبز
تمام اجزا کو جگ میں ڈال کراچھی طرح شیک/ بلینڈکریں اور پھر برف سے ٹھنڈا کر کے سَرو کریں۔
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf