اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ۔ماڈل اور میزبان وینا ملک ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ویناملک نے شہریار چوہدری نامی اسلام آباد کے ایک بزنس مین سے شادی کی ہے۔
نامورٹک ٹاکرکی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکتانسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں وینا ملک نے خود اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔ اسٹوری میں دلہن کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے چہرے کو چھپایا ہوا ہے ، تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے،”ہاں ، آخر کار“ ۔ ویناملک نے اس کے ساتھ شہریار نامی شخص کو بھی ٹیگ کیا ہے۔
دوسری جانب شہریار نے بھی انسٹاگرام پر سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ میں اپنے چہرے کو چھپائے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس پوسٹ میں وینا ملک کو ٹیگ کیا ہے۔
چارسدہ، دہشتگردی کا خوفناک واقعہ ،پولیس اہلکار دھماکے میں بال بال بچ گئے

