Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

معروف اداکارہ ماورا حسین کا اداکاری چھوڑکر وکالت کا شعبہ اپنانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی ایل ایل بی کی ڈگری کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اداکاری کو خیرباد کہہ کر وکالت کا شعبہ اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔اداکارہ ماروا حسین نےحالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں دو پیشے پسند ہیں: ایک اداکاری اور دوسری وکالت۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ دونوں پیشوں کو ساتھ نہیں چلاسکتی اگر وہ وکالت کا فیصلہ کریں گی تو انہیں اداکاری چھوڑ نا پڑیں۔ماورا حسین نے بتایا کہ وہ ایل ایل بی مکمل کر چکی ہیں اور بار کورس کے لیے لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیم ان کی پہلی ترجیح ہے، اور وہ اداکاری کو اس وقت تک ترک کر سکتی ہیں جب تک کہ وکالت پر مکمل توجہ مرکوز نہ کر سکیں۔
سعودی عرب تیل کی عالمی منڈیوں پر اپنی آہنی گرفت کھو نے لگا، امریکی ذرائع ابلاغ

یہ بھی پڑھیں