Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

اداکارو گلوکار محسن عباس حیدرکے گھر سے نہایت افسوسناک خبر آ گئی

پاکستان شوبز سے وابستہ مشہور اداکار، میزبان اور گلوکارمحسن عباس حیدرکے والد انتقال کر گئے۔

محسن عباس حیدر نے اپنے والد کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ہے۔انہوں نے انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے ابو کا انتقال ہوگیا ہے۔

محسن عباس کے والد کے انتقال کی خبر سنتے ہی مداحوں اور سلیبریٹیز نے کمنٹ سیکشن میں اپنے تعزیتی پیغام بھیجنا شروع کردیے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکار اپنے انٹرویوز میں اکثر والدین سے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں، اداکار ایک تکلیف دہ وقت سے گزر رہے ہیں اس سے قبل وہ اپنی بیٹی اور پھر والدہ کو کھو چکے ہیں۔

علی امین گنڈاپور ،شاہ محمود قریشی اور شبلی فراز سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

یہ بھی پڑھیں