Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومہ میں چلے گئے ، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)40 سال اسٹیج پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا فنکار معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومہ میں چلے گئے ۔ لکی ڈیئر کے گردے، جگر اور معدہ نے کام کرنا چھوڑدیا۔

نامور کامیڈین لکی ڈیئر موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا اور میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ گردے، جگر اور دیگر اعضا نے جواب دے دیا ،جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے ڈاکٹروں نے جواب دے دیا، لکی ڈیئر کی حالت نازک ہے۔
مزیدپڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 13 خارجی ہلاک، آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں