Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

لاہور: قیصر پیا کا ٹریفک سگنل پر قیمتی موبائل لوٹ لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)نامور کامیڈین اور سٹیج اداکار قیصر پیا سے واردات ہوگئی، ملزم قیمتی لوٹ کر لے گئے۔ لاہور کے گارڈن ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے کے مطابق قیصر پیا نے ٹریفک سگنل پر گاڑی رکی تو ایک ملزم نے گاڑی پر ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کردیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوسرے ملزم نے اداکار کی گاڑی میں دوسری طرف سے داخل ہوکر قیمتی موبائل لے لیا۔ 
مزیدپڑھیں:بی بی ایل: زمان خان کی شاندار بولنگ،آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا

یہ بھی پڑھیں