سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا بھائی انتقال کر گیا
کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰٰہی سے انتقال کرگئے۔ عمر شاہ کو اپنے بڑے بھائی احمد کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں دیکھا