بھارتی اداکارہ کا ساتھی اداکار کے نامناسب انداز سے چھونے پر فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
ممبئی(نیوز ڈیسک)بھوجپوری فلم انڈسٹری میں ایک نیا تنازع زیرِ بحث بن گیا ہے، جہاں معروف گلوکار و اداکار پَون سنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کو نامناسب انداز میں