کیا ریکھا واقعی طلعت حسین سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟ پرانے انٹرویو میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)یہ تو میں نہیں جانتا کہ ریکھا مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھیں یا نہیں۔ لیکن فلم سوتن کی بیٹی میں میرا کردار ایڈوکیٹ مہرہ کا تھا۔ اس فلم میں میرے ساتھ ریکھا، جیا پرادھا اور جیتندر بھی تھے۔
