متھیرا نے بھارتی اداکارہ بارے بڑی سچائی بتا دی
کراچی(اوصاف نیوز)ماڈل و میزبان متھیرا بھارتی اداکارہ وماڈل راکھی ساونت کو ’منحوس عورت‘ کہتے ہوئے سیخ پا ہوگئیں۔ متھیرا حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئی تھیں جس کے دوران متھیرا نے اپنے ایک پروگرام کے دوران