نیویارک(سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میںایک اوور کے کھیل کے بعد بارش دوبارہ شروع ہوگئی ،بھارتی اوپنرز روہت شرما اورویرات کوہلی واپس پویلین لوٹ گئے ۔ نیسا اسٹیڈیم کے پچ کو کور سے ڈھک دیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :پاک بھارت میچ بارش کے بعد شروع

