Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوکیوں گرایاجارہا ہے؟

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا۔

نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ میں اس عارضی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل رہا تھا۔

بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا گیا میچ نساؤ کاؤنٹی پر کھیلا جانے والا آخری میچ تھا۔

مزیدپڑھیں:عید کی چھٹیوں کے دوران پاکستان بھر میں موسم کی صورتحال کیسی رہے گی ؟جانیں

یہ بھی پڑھیں