Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ارشد ندیم کو اہلخانہ سمیت عمرہ کرانے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کاپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالےایتھلیٹ ارشد ندیم کو اہلخانہ سمیت عمرہ کرانے کا اعلان ۔چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو اہلخانہ سمیت عمرہ کرانے کا اعلان کیا۔ ارشد ندیم، ان کے بیوی بچوں اور والدین کو عمرے پر بھجوایا جائے گا۔ارشد ندیم کو تقریبات سے فارغ ہونے کے بعد عمرے پر بھجوایا جائے گا۔
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال ، واٹرکینن سلیوٹ پیش

یہ بھی پڑھیں