Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

راولپنڈی ٹیسٹ ،پاکستان جیت کے قریب، انگلش ٹیم 112 رنز پرآوٹ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل پاکستان جیت کے قریب پہنچ گیا ۔ پاکستان کی راولپنڈی ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، قومی ٹیم کو 36 رنز کا ہدف ، نعمان علی نے چھ وکٹیں حاصل کرلیں۔

انگلش ٹیم 112 رنز پرآوٹ،، اب تک پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہے۔دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر24رنز بنائے تھے۔

دوسری اننگز میں انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ 12 رنز،زیک کرالی دو رنز اوراولی پوپ صرف ایک رن بنا کرآوٹ ہوئے۔کھیل کے دوسرے دن پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 6 جبکہ ساجد خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں ہیری بروک 26 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ان کے بعد آنے والے بین اسٹوکس بھی نعمان علی کا شکار بنے اس طرح انگلینڈ کی پانچویں وکٹ 70 کے مجموعی اسکور پر گری۔ جیمی اسمتھ نے تین رنز بنائے تھے کہ ساجد خان کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔انگلینڈ کی ساتویں وکٹ جوروٹ کی گری

یہ بھی پڑھیں