Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان ،کون کون سے پاکستانی کھلاڑی بھی شامل؟ جانیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، نیوزی لینڈ کے میچل سینیٹنر اور جنوبی افریقہ کے کگیسوربادا کو آئی سی سی کیلئے نامزد کیا گیاہے ۔

کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔

دوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے ویسٹ انڈیز کی دیاندر ا ڈوٹن ، نیوزی لینڈ کی میلیاکر اور جنوبی افریقہ کی لاور اوولارٹ کو نامزد کیا گیاہے ۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا پی ٹی آئی فلک جاوید کے پیچھے پڑگئیں

یہ بھی پڑھیں