Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

الزامات غلط نکلے، کرکٹر حیدر علی برطانیہ سے پاکستان روانہ

مانچسٹر(اوصاف نیوز)پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں جس کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا ہے۔

کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں قیام کے دوران ریپ کا مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس تفتیش میں زبردستی زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

عدالتی کارروائی کے دوران سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کرکٹر حیدر علی کی بریت کا سبب بنی۔
مزید پڑھیں‌:سابق اولمپیئن باکسر بابر علی خان انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں