Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے

لاہور( اوصاف نیوز)دو بار سیف گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے۔

محمد شفیق لیسکو میں کوچنگ کر رہے تھے اور کچھ عرصے سے علیل تھے۔

ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے مطابق 54 سالہ محمد شفیق نے 1991 اور 1995 میں سیف گیمز میں گولڈ میڈل جیتے اور 11 سال تک قومی چیمپئن رہے۔

انہوں نے کئی بین الاقوامی مقابلوں میں بھی تمغے جیتے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:محبت، خیانت اور بے بسی!نیپالی گلوکار کی خودسوزی سے المناک موت

یہ بھی پڑھیں