Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم شہباز شریف کو آئی سی سی معاملے پر بریفنگ، حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں آئی سی سی کے معاملے پر بریفنگ دی گئی، جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ممکنہ آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حتمی فیصلہ یا تو جمعہ کے روز یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔

مزیدپڑھیں:آٹھویں جماعت کے امتحانات ملتوی کردیے گئے

یہ بھی پڑھیں