وسیم اکرم کی بھارتی میڈیا کو جھاڑ “کون لوگ او تسی؟ کتھوں آئے او؟”
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کی بڑی غلطی پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ پڑوسی ملک کے ٹی وی چینلز نے ایک وسیم اکرم نامی بھارتی شخص کی گرفتاری کی