پاکستان کا مطالبہ تسلیم، میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا دیا گیا
دبئی(نیوز ڈیسک )ایشیا کپ 2025 میں کل پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھیلے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی وجہ سے شروع ہونے والا تنازع حل ہوگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل