Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

سپورٹس

جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا

انگلینڈ(نیوز ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اے بی ڈویلیرز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت جنوبی

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی، سیریز برابر

فلوریڈا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کو دو وکٹوں سے شکست ہوئی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستانی وقت کے مطابق آج

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

لیسٹر (نیوز ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے پہلے مرحلے میں پاکستان چیمپئنز کیساتھ کھیلنے سے انکار کرنے والے بھارتی چیمپئنز کو اگلے مرحلے میں ایک بار پھر پاکستانی چیمپئنز سے مقابلہ کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے

مزید پڑھیں »

لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

لیسٹر (نیوز ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ لیسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی خطرناک بولنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا

مزید پڑھیں »

ناروے :پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی شاندار فتح،رُستاد کلب کو6 گول سے شکست

اسسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں رُستاد کلب کو چھ گول سے شکست دے دی۔ پاکستان نے یہ میچ 0-6 کے واضح فرق سے جیتا۔ ٹیم نے شاندار کھیل

مزید پڑھیں »

بھارت، انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔ بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی شائق کو سکیورٹی

مزید پڑھیں »

جرمنی میں ایف آئی ایس یو گیمز 2025: دو پاکستانی ایتھلیٹس لاپتہ، ٹیم سلیکشن میں سنگین بے ضابطگیاں، پی ایس بی کا بڑا ایکشن

اسلام آباد (رضوان عباسی سے )جرمنی کے شہر رائن روہر میں 16 سے 27 جولائی 2025 تک جاری رہنے والے ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت کے دوران سنگین غفلت، بدانتظامی اور لاپتہ کھلاڑیوں

مزید پڑھیں »