آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کالا جادو ، ویڈیو وائرل
تنازعات کی زد میں رہنے والی لیگ آئی پی ایل(black magic) کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی ایل(ipl) کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ
