ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ سال 2028 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا تاہم بھارت اپنے تمام میچز غیر جانبدار مقام یعنی کسی اور ملک میں کھیلے گا۔ یہ فیصلہ