واٹس ایپ کا صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے نیا پاس ورڈ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے اکاؤنٹ پاس ورڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے سیکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کی جائے
