Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

فکر اقبالؒ اورامن عالم میں پاکستان کاکردار

(گزشتہ سے پیوستہ) اقبال ؒنے انسان کواس کی اصل پہچان دلائی۔انہوں نے کہاکہ انسان نہ تومحض مادی وجودہے اورنہ ہی محض ایک سیاسی اکائی،بلکہ وہ ایک اخلاقی وروحانی ہستی ہے جس کامقصد خیر کوفروغ دینااورشر کو روکناہے۔یہی تصورعالمی امن کی بنیادبن سکتاہے۔ اقبال ؒ کی فکر میں ایک نمایاں عنصر’’وحدتِ انسانیت‘‘ ہے۔ وہ قومیت کے تنگ دائروں سے بلندہوکرانسان کوایک

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کاگمراہ کن بیانیہ

سیاسی تحریکیں اپنے مطالبات سے کم اور اپنے طرزعمل سے زیادہ پہچانی جاتی ہیں۔ اگر کسی سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں لوگوں کی مشکلات کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگیں تو سوال پیدا ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر میں جاری سیاسی کشیدگی نے بھی یہی سوال سامنے رکھا ہے۔ عوامی حقوق کا مطالبہ اپنی جگہ ،لیکن حقوق کی جدوجہد کی آڑ

کرک ادارہ معارفِ القرآن کا منصوبہ آب!

انسانی تاریخ کا اگر گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ قومیں اور ادارے ہمیشہ زندہ و تابندہ رہے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں، وسائل اور توانائیوں کو انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کیا۔ دولت، اقتدار اور شہرت وقتی چیزیں ہیں، مگر انسانوں کے چہروں پر بکھری ہوئی مسکراہٹیں، پیاسے ہونٹوں کی سیرابی، بے

جو رہ گیا، وہ کردار تھا

اس لامحدود کائنات میں اللہ تعالیٰ، جو بلند و برتر ہے، اس کی ذاتِ اقدس کے سوا ہر عروج اپنے اندر زوال کا ایک خاموش امکان لئے ہوئے ہوتا ہے۔ یہ وہ اٹل حقیقت ہے جو تخلیق کائنات کے آغاز سے چلی آ رہی ہے اور حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ نے اسے ایک

بھارت میں علمی آزادی پر سوالات

علم انسانی ترقی کی بنیاد ہے۔ یہ کسی شخص، خاندان یا مذہب کی خصوصی میراث نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہے۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے پتہ چلتا ہے کہ مختلف تہذیبوں نے علم کے خزانوں میں اہم کردار ادا کیا ہے، جن میں مسلمان علماء اور مفکرین کا حصہ بھی قابلِ ذکر ہے۔ تاہم، جب کسی ملک

انسان اور اے آئی کا دائرہ کار

ایک انسان کو ہزاروں کتابیں پڑھنے میں پوری زندگی لگ سکتی ہے، جبکہ اے آئی لاکھوں صفحات، تاریخی دستاویزات، تحقیقی مقالات اور سائنسی جرائد کا مختصر وقت میں جائزہ لے سکتی ہے۔ اس سے محققین کو نئی راہیں اور نئے روابط دریافت کرنے میں مدد ملتی ہے۔دوسری اہم خوبی اس کی غیر معمولی رفتار ہے۔ پیچیدہ حسابات، اعداد و شمار،

کالم پروفائل