اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج بروز جمعرات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : بھکر، دالبندین، نوکنڈی 41، سبی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک ر ہنے کی توقع۔
مزید پڑھیں۔امن مشن کیساتھ 20 ہزار فوجی غزہ بھیجنے کو تیار ہیں ، انڈونیشین صدر


