موسمیاتی ماہرین نے رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی کر دی
کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین موسمیات نے خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ان دنوں سمندر کی سطح