Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

موسم

آج کے پی کے،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج پیر کے روز بالائی / جنوب مشرقی سندھ ، شمال مشرقی /جنوبی پنجاب ، شمالی/جنوبی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد ، خطہ پو ٹھو ہار ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے

مزید پڑھیں »

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ گرج چمک سے بارش کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب، کشمیر، شمال

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں‌ آج بھی بارش متوقع، مون سون چوتھے سپیل کا الرٹ جاری

لاہور: (اوصاف نیوز) سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی معتدل بارش ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون چوتھے سپیل کا

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 21 سے 25 جولائی کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جولائی تک ملک بھر میں تیزہواؤں،

مزید پڑھیں »

مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل21 جولائی سے شروع ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 21 جولائی سے شروع ہو گا، پیشگوئی کردی گئی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز پوٹھوہار ریجن میں سیلابی پانی میں پھنسے سینکڑوں شہریوں کو ریسکیو کیا گیا۔ ڈی جی پی

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش،طغیانی کا خطرہ:محکمہ موسمیات

اسلام آباد( اوصاف نیوز)آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کے چند مقامات پربھی بارش کی پیش گوئی . آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلہ،مرکز کوہ ہندوکش ، ماہرین

تورخم (اوصاف نیوز)پاک افغانستان سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلے محسوس کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل آئی

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ جڑواں شہروں میں 129 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر

مزید پڑھیں »