کینیڈا میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں پروازیں منسوخ، الرٹ جاری
اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کے بیشتر علاقے شدید برف باری کی لپیٹ میں آگئے ، برفباری کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ، کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کے گھروں سمیت متعدد مکان برف میں دب گئے، 150 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ بین