Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص کا انتقال ہو گیا،دیکھیں تفصیل

جنوبی امریکی ملک وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسینٹ پیریز مورا نامی شخص کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوآن کو 2022 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا تھا اور اس وقت ان کی عمر 112 سال 253 دن تھی۔

مزید پڑھیں:   پاکستان کی بڑے پیمانے پر پیداواری صنعتیں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوآن 11 بچوں کا باپ تھا اور اس کے 41 پوتا پوتی اور نواسے نواسی ہیں جب کہ ان کے 18 پر پوتے پوتیاں،اورنواسےنواسیاں ہیں اوران کےبھی 12 بچے ہیں۔

جوآن پیشے کے لحاظ سے ایک کسان تھا اور اس نے 5 سال کی عمر میں اپنے والد اور بھائیوں کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنا شروع کر دیا تھا، دس بہن بھائیوں میں سے نویں نمبر پرتھے۔

یہ بھی پڑھیں