Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

پاکستان ،ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر امریکہ کی کھلی مخالفت کے باوجود پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام پہلے مرحلے میں گوادر بلوچستان سے ایران کی سرحد تک 80 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دیں گے۔

 مزید پڑھیں:  امریکہ‘ گیس پائپ لائن‘ سعودی اماراتی و قطری سرپرستی؟

جو کہ 781 کلومیٹر طویل پائپ لائن کا ایک مختصر حصہ ہے۔

یہ بات رواں ماہ کے آخری عشرے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران کی جائے گی۔ جو 22 سے 24 اپریل تک ممکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں