Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

شہزادہ منصور بن بدر بن سعود انتقال کرگئے

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’شہزادہ منصور کی نماز جنازہ آج ہفتے کو ریاض میں جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔
مزیدپڑھیں :کیرالہ میں پیداہونیوالا کرکٹر جس نے عمران خان سے متاثر ہوکر ٹی 20ورلڈکپ پر نظریں جمالیں

یہ بھی پڑھیں