لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ سے آئرلینڈ جانے والی پرواز میں ایک مسافر جوڑے کی شرمناک حرکات کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ جوڑا برٹش ایئرویز کی پرواز میں سوار تھا، جس نے سیٹ پر ہی باقی مسافروں کے سامنے شرمناک حرکات شروع کر دیں۔
پرواز میں 26سالہ فرح نامی لڑکی اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ سفر کر رہی تھی، جس کا کہنا ہے کہ اس لڑکے لڑکی نے ایک کپڑا اپنے اوپر تان لیا اور برہنہ ہو کر جنسی تعلق قائم کرنے لگے۔
مزیدپڑھیں :شائقین ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس پر نالاں
ان کی اس حرکت کو دیکھ کر تمام مسافر ہکا بکا رہ گئے۔ یہ دونوں 15سے 20منٹ تک مسافروں کے سامنے اس شرمناک کام میں مشغول رہے ۔
لندن کی رہائشی فرح اپنی ایکس پوسٹ میں مزید بتاتی ہے کہ پرواز میں بچے بھی سوار تھے۔ لوگ اس جوڑے کی حرکات دیکھتے اور پھر حیرت سے دیگر مسافروں کے چہروں کی طرف دیکھتے۔ یہ انتہائی بے ہودہ اور شرمناک مناظر تھے جو ہم نے اس پرواز میں دیکھے۔


