Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

امریکہ بگولوں سے حادثات، 11 افراد ہلاک ، 2لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

ٹیکساس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گزشتہ شب بگولوں نے تباہی مچادی۔ہوا کے بگولوں اور مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ طاقتور بگولوں سے درخت گر گئے ، شدید ہواوں سے ٹرک الٹ گئے،

بگولوں سے متعدد گاڑیوں کو نقصان ، بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے 2 لاکھ 50 ہزار افراد بجلی سے محروم ہوگئے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
امریکہ نے 13 ملین ڈالر مالیت کی چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

یہ بھی پڑھیں