Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزیدپڑھیں :اداکارہ نوشین شاہ کی سرجری کامیاب ہوگئی
حادثے سے متعلق پائلٹ کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا۔

یہ بھی پڑھیں