کینیڈا(نیوز ڈیسک)غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی غیر قانونی سرگرمیاں پھر منظر عام پرکینیڈا نے6 بھارتی سفارتکاروں کوخفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونےپربے دخل کردیا۔بےدخل ہونیوالوں میں بھارتی ہائی کمشنرسنجے کمار ورما ودیگر سفارتکار ،عہدیداران شامل پولیس نے ٹھوس ثبوتوں پر 14 اکتوبر کو 6 بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کیا،کینیڈین حکام کینیڈین پولیس کومودی سرکارکی سکھوں کیخلاف پرتشددمہم کےٹھوس شواہدملے تھےکینیڈا میں بھارتی سفارتکار اورقونصلرخفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
کینیڈین پولیس بھارتی سفارتکار مودی سرکار کیلئےایجنٹس کےذریعےمعلومات جمع کرتےتھے، کمشنر مائیک ڈوہیم شواہد سے پتہ چلا بھارتی ایجنٹس مختلف اداروں کومعلومات جمع کرنے کیلئےاستعمال کیا گیا، کمشنر مائیک ڈوہیم کچھ افراد،اداروں کے ساتھ بھارتی حکومت کیلئے کام کرنےکیلئےدھمکیاں دی گئیں،کمشنرمائیک ڈوہیم معلومات کوجنوبی ایشیائی کمیونٹی کےاراکین کونشانہ بنانےکیلئےاستعمال کیا جاتا ہے، کمشنر مائیک ڈوہیم ثبوت بھارتی حکومت کو پیش کئےجس میں تشدد روکنے کیلئےتعاون پر زور دیا گیا تھا۔
کمشنر مائیک ڈوہیم کینیڈین پولیس نے ایسے شواہد حاصل کیے جو سنگین مسائل ظاہر کرتے ہیں،کینیڈین پولیس خالستانی رہنماؤں کے قتل کے مقدمات سے متعلق بھی شواہد ملےہیں، کمشنر مائیک ڈوہیم بھارتی حکومت کو ایجنٹس کی مجرمانہ کارروائیوں،کینیڈین شہری کےقتل کے ناقابل تردیدثبوت دیئے،ڈپٹی ہائی کمشنر اسٹیورٹ ویلر مودی حکومت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت میں قائم مقام ہائی کمشنر سمیت 6 کینیڈین سفارت کاروں کو ملک سے بے دخل کر دیا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

