Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

نواز شریف براستہ دبئی لندن پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں متوقع

لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے۔نواز شریف براستہ دبئی لندن پہنچے ہیں، نواز شریف کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتیں پلان کا حصہ ہیں، نواز شریف نے پیر کو امریکہ کے لئے روانہ ہوجانا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف امریکہ میں میڈیکل چیک اَپ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں 4 دن قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔
چور دروازوں سے اقتدار میں آنے کے راستے بند،ن لیگی رہنما کا بڑا انکشاف

یہ بھی پڑھیں