Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاونٹس بنانے سے روکنے کے لیے معقول اقدامات نہ کیے تو اِن کمپنیوں پر تقریبا 32.5 ملین امریکی ڈالرز تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ بل منظور ہونے کی صورت میں یہ قانون ایک سال کے اندر نافذ العمل ہوگا۔
مزیدپڑھیں:اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت تین مرلہ پلاٹ کیسے حاصل کریں؟

یہ بھی پڑھیں