Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

فرانس میں دو ٹرام آپس میں ٹکرانے سے 20 افراد زخمی، ایک جاں بحق

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی شہر سٹراس بگ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ حادثے میں ایک شخص زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا. فرانسیسی حکام کے مطابق سٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ، تحقیقات جاری ہیں۔

سٹراس بگ 1994 میں ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔ واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔
اسلام آبادنامعلوم دہشتگردوں کی ٹارگٹ کلنگ، ٹریفک اہلکار زبیر شاہ شہید ہوگئے

یہ بھی پڑھیں