بمبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہوا. بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔
بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔ تاہم طیارہ کریش ہوتے ہی آگ بھڑک اٹھی . ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمی دونوں پائلٹوں کوہسپتال منتقل کردیا
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ ، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی


