Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سابق بھارتی وزیرکامودی کےاستعفےکامطالبہ

احمدآباد طیارہ حادثہ پر سابق بھارتی وزیر نے مودی کےاستعفےکامطالبہ کردیا .

سابق بھارتی وزیرقانون اور سابق رہنما بی جے پی سبرامنین سوامی کا سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا مودی کےساتھ امیت شاہ ایوی ایشن وزیربھی مستعفیٰ ہوں،نریندرمودی،امیت شاہ کےاستعفیٰ سےمنصفانہ تفتیش ہوسکےگی،لال بہادرشاستری نےبھی ٹرین اترنےپر1950میں استعفیٰ دیاتھا،مودی اوراسکے ساتھی اب تک سیروتفریح میں مصروف رہے،مودی اور اس کےساتھیوں کواب بند ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں