Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ٹرک اور بس میں تصادم ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق کانو سٹیٹ فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے سیکٹر کمانڈر محمد باتور نے کہا کہ حادثہ کسووار ڈوگو کے علاقے میں زاریا کانو ہائی وے کے ساتھ پیش آیا، حادثے سے لگنے والی آگ نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزیدپڑھیں:تالاب میں ڈوب کرایک ہی خاندان کی 4 معصوم بچیاں جاں بحق

یہ بھی پڑھیں