Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)تحریکِ آزادیٔ کشمیر آج اپنے ایک عظیم اور بےباک رہنما سے محروم ہوگئی،سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بٹ سوپور میں انتقال کر گئے۔

انہوں نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کے لیے وقف کی، ان کی بلند سوچ، جرات مندانہ موقف اور سیاسی بصیرت کشمیری عوام کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

مرحوم کی وفات نہ صرف کشمیر بلکہ پوری تحریکِ آزادی کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
مزید پڑھیں‌:نو ہینڈ شیک تنازع: میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی

یہ بھی پڑھیں