Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

ناسا سائنسدان کی خلا سے لی گئی تصویر وائرل، خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل‌ڈیسک)خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔

رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شیئر کی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔

انہوں نے لکھاکہ مکہ مکرمہ کی مدار سے لی گئی تصاویر میں مرکز میں روشن نقطہ خانہ کعبہ ہے، اسلام کا مقدس ترین مقام جو خلا سے بھی واضح طور پر نظر آتا ہے۔


خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
مزیدپڑھیں:وزیر داخلہ برطانیہ پہنچ گئے، چند پاکستانیوں کی حوالگی کے معاملے پر برطانوی حکام سے بات چیت متوقع

یہ بھی پڑھیں