عراق میں امریکی فوجی طیارہ حادثہ، چار اہلکار ہلاک جبکہ دو تاحال لاپتہ
عراق میں امریکی فوجی طیارہ حادثہ پیش آنے سے چار امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ دو اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو مغربی عراق میں پیش آیا۔ امریکی حکام نے بتایا کہ طیارے