Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قومی صحت نے سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔

سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا معاملہ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا ہے۔

ایکنک کی جانب سے منظوری کے بعد اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر کے ساڑھے 27 لاکھ خاندان 600 ہسپتالوں سے مفت علاج کراسکیں گے، کارڈ ہولڈرز پورے پاکستان میں علاج کراسکیں گے۔
 مزید پڑھیں:ندا صالح اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں

یہ بھی پڑھیں