پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی: وزیرِ خزانہ
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پانڈا