وزارت خزانہ قومی اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں کے تعین کا اختیار کھو بیٹھی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزارت خزانہ اور حکومت کو قومی اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے تعین کے اختیارات سے محروم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب قومی اسمبلی خود اپنے